Posts

PM Pakistan Shahid Khaqan Abbasi

Image
<<Previous>> SHAHID KHAQAN ABBASI The ever 1 st Prime Minister of ISLAMIC REPUBLIC OF PAKISTAN From Kohsar of Murree Hills & Circle Bakote وہ اہلیان کوہسار جو 182 برس قبل حرمت وطن پر قربان ہوئے  ان کیلئے انعام ربانی کا وقت آ ہی گیا   ---------------- انیسویں صدی کی تیسری دہائی میں سکھوں نے جو بیج بویا تھا ، ان کی اولادوں نے 1947 میں اس کی فصل کاٹ لی  اور افلاک سے نالوں کا جواب آ ہی گیا   ----------------  پاکستان کے پہلے بلدیاتی الیکشن میں یو سی دیول کی جنرل کونسلر کی نشت بھی ہار نے والے بابو عجب خان کا پوتا شاہد خاقان عباسی کوہسار مری اور سرکل بکوٹ سےپہلااور اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اکیسواں وزیر اعظم  ***************************** تحقیق و تحریر   محمد عبیداللہ علوی آف بیروٹ مورخ، صحافی، انتھروپالوجسٹ اور بلاگر *****************************      کیا میں جانتا ہوں کہ ۔۔۔۔ جب میری قبر (اگر نصیب ہوئی تو ۔۔۔۔) پر منوں مٹی پڑی ہو گی، جھاڑیاں اگی ہوئی ہوں گی ۔۔۔۔ اور میرا بکھرا ہوا خاکی وجود قبر میں زبان حال سے پکار رہا